سراج الحق کاپاکستان کوسود فری بنانےکا مطالبہ

امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا پاکستان کو سود فری بنانےکا مطالبہ ،،، کہتے ہیں پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانےکے وعدے کھوکھلے ہیں،،،حکمران اب سودی نظام کی وکالت چھوڑدیں،،اور انیس سو بانوے میں سود کے کیخلاف آنے والے فیصلے پر عملدرآمدکیلئے سخت کارروئی کی جائے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.