سائبیریا میں خون جما دینے والی سردی

روس کے علاقے سائبیریا میں شدید سردی کے باعث سکول بند کر دیئے گئے، ٹریفک سڑکوں سے غائب ہوگئی جبکہ برف باری کے باعث متعدد پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں۔روس کے محکمہ موسمیات کے مطابق شدید سردی اور برفباری کا سلسلہ آئندہ ہفتے بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔پچھلے ماہ سائبیریا کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت منفی 67 تک گرگیا تھا جبکہ سائبیریا کا کم ترین درجہ حرارت منفی 68کا ریکارڈ 85سال قبل 1933ء میں بنا تھا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.