زندہ دلان لاہور ہوجائیں تیار

پھر سیٹی بجے گی پھر کھیل سجے گا،،،گرین کا ٹاکرا ہوگا آئی لینڈرز کے ساتھ،،،ٹی 20 سیریز کا میلہ سجے کازندہ دلان کے شہر لاہور میں،،،
بابراعظم کابلا رنز اگلے گا،،،یا کامران اکمل کا،،،محمد عامر وکٹیں لے گا یا شاہین شنواری؟؟؟ سرفراز کی حکمت عملی کیا رہے گی؟؟؟شائقین کرکٹ بےتاب ہیں یہ سب دیکھنے کیلئے۔
پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں ہفتہ کو پہلے ٹی 20 میچ میں آمنے سامنے ہوں گی،،، جس کے لیے سٹیڈٰیم میں انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں جبکہ سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ گرین شرٹس سری لنکا کیخلاف 3 ٹی20 میچز کھیلے گیں، جو کہ بالترتیب 5،7 اور 9 اکتوبر کو لاہور قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.