ریاست ایسے جبر نہ کرے جس کی جوابدہی نہ کرسکے،لطیف کھوسہ

پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ ریاست ایسے جبر نہ کرے جس کی وہ کل کو جوابدہی نہ کرسکے،،، بدنامی کے بعد دوبارہ عزت کی بحالی ممکن نہیں،،،لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جس طرح ہرکوئی بھٹو اوربیظیرکو بیگناہ مانتا ہے اسی طرح بچہ بچہ کہے گا کہ آصف زرداری بے گناہ ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.