روس میں ماحولیاتی آلودگی کی انتہا

0

برفباری ہوتی ہے تو ہر شےسفید دوشالہ اوڑھ لیتی ہے لیکن اس بار روایت سے ہٹ کر انوکھی بات ہوئی ،،روس کے خطے کیمیروو میں فضائی آلودگی انتہا کو پہنچ گئی جس کے باعث پروکوپیوسک، کیسیلووسک اور لیننسک کوزنیتسکی شہر میں سیاہ رنگ کی برف باری ہوئی جس نے لوگوں کوحیران کر دیا مقامی میڈیا نے برف باری کے سیاہ ہونے کا ذمہ دار علاقے میں موجود کوئلے کے مقامی پلانٹس کو قرار دے دیا تاہم کیمیروو کے ڈپٹی گورنرکا کہنا ہے کہ صرف کوئلے کے پلانٹس ہی نہیں بلکہ گاڑیوں کا دھواں،بوائلرزبھی اس صورتحال کے ذمہ دار ہیں سیاہ برفباری کے سوشل میڈیا پربھی چرچے ہیں،،،کسی صارف نے لکھا "کیا جہنم میں برف باری ایسی لگتی ہے؟” توکسی کو سیاہ برف باری خوبصورت لگ رہی ہے

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: