روالپنڈی میں ڈینگی آؤٹ آف کنٹرول

جڑواں شہروں میں ڈینگی عفریت کی شکل اختیارکرگیا،،،ڈینگی بخارمیں مبتلا مزید 2افرادجاں بحق ہوگئے،،،محکمہ صحت کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 27سالہ ثوبیہ اور 38سالہ عمیر شامل ہیں،،راوں سال ڈینگی بخار سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 6ہوگئیایڈیشنل ڈپٹی کمشنرصائمہ یونس کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 195 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 175مریضوں کو علاج کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ۔راولپنڈی کے تینوں سرکاری ہسپتالوں میں تقریباً 543 مریض ڈینگی کے شبہ میں داخل ہیں جس میں سے 240مریض راولپنڈی اور 22 مریض اسلام آباد سے لائے گئے ہیں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ رواں سال ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد2 ہزار 305سے تجاوز کرگئی،پوٹھوہار ٹاؤن علاقوں سے چوبیس گھنٹوں میں مزید72افراد ڈینگی کا شکارہوئے،

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.