رنگ تبدیل کرتی عمارت خوبصورت منظر تخلیق کرتی ہے

جی ہاں،،،زبیل پارک کے دبئی سفاری میں بننے والی فریم نما منفرد عمارت کے 150میٹر بلند 2 ٹاورز اس انداز میں بنائے گئے ہیں کہ انہیں آپس میں ملانے کیلئے اوپری سِروں کو ایک پْل سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ایک سو مربع میٹر کے پْل سے جْڑے یہ ٹاور نہایت بلند ہیں جن پر دلکش نقش و نگار اور خوبصورت ڈیزائن ترتیب دیا گیا ہے اورانہیں گولڈ واٹر سے پولش کیا گیا ہے جبکہ یہ دلکش عمارت رات کے وقت رنگ تبدیل کرتے ہوئے خوبصورت منظرتخلیق کرتی ہےاس کے علاوہ جدید لفٹس کی مدد عمارت کی چھت سےپورے شہر کا نظارہ بھی کیا جاسکتا ہے۔حال ہی میں اس شاہکار کو فوٹو فریم سے مشابہہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت کے طور پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بنایا گیا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.