راولپنڈی میں شہری آٹےاورچینی کیلئےخوار

0
راولپنڈی میں آٹا اورچینی کی اڑان جاری، من مانی قیمتوں کو چیک کرن والا کوئی نہیں، پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیرفعال اورشہری خوارہیں،شہرمیں چینی 70 روپے کی بجائے 80 سے 90 روپے فی کلوفروخت جبکہ آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 200 سے 300 اضافے کےبعد گیارہ سو روپےتک پہنچ گیا
دکاندار کہتے ہیں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی، آٹا چینی مہنگی لے کر سستی کیسے دے سکتے ہیں۔
چکی کا آٹا بھی 5 روپے فی کلوبڑھنے کے بعد 65 روپے فی کلو بک رہا ہے، انتظامیہ کی پراسرار خاموشی کی وجہ سے ہربازارکا اپنا ریٹ ہے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: