رانا مشہود کی مصروفیت،کل نیب میں پیش ہونے سے معذرت

پنجاب یوتھ فیسٹیول کیس میں پنجاب کے سابق صوبائی وزیر رانا مشہود نےنجی مصروفیت کے باعث کل نیب لاہور میں پیش ہونے سے معذرت کرلی،،،رانا مشہود نے نیب کو تحریری طور پر آگاہ کردیا۔رانا مشہود کی جانب سےنیب حکام کو لکھےگئے خط میں کہا گیا ہے کہ وہ نجی مصروفیت کے باعث کل نیب لاہور بیورو میں پیش نہیں ہوسکتےتاہم وہ 8 اگست کو نیب کے سامنے پیش ہوجائیں گے۔ نیب لاہور نے پنجاب یوتھ فیسٹیول کیس کی تحقیقات میں سابق صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود کو 6 اگست کو طلب کر رکھا تھا ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.