دیارغیرمیں بیٹھےپاکستانی قومی جذبہ سے سرشار

امریکی نژاد پاکستانی گلوکار ظفر اقبال نیویارکر نے یوم دفاع کے موقع پر نیا ملی نغمہ ”ملت کے اے شہیدو” کے عنوان سے جاری کردیا، انہوں نے یہ نغمہ پاک افواج اور کشمیری عوام کے نام کیا ہے۔
گلوکار ظفر اقبال نیویارکر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وطن سے محبت پاکستان سے دور رہ کر کبھی بھی کم نہیں ہونے دی۔میں نے ہمیشہ اپنی محبت کا اظہار اپنے گیتوں میں کیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.