دولت کے لالچ نے انسان کو شیطان بنادیا

گوجرانوالہ میں ایک ماہ قبل ساتویں جماعت کے طالب علم حنظلہ عرفان کو اغوا کرکے رہائی کے بدلے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا تاہم ملزمان نے رقم نہ ملنے پر بچےکوقتل کردیا اور اس کی لاش نوشہرہ ورکاں کے قریب جھاڑیوں میں چھپادی

پولیس نے واقعے میں ملوث ملزمان فیصل اور قاسم کو گرفتار کر لیا، ملزمان مقتول کے محلہ دار ہیں،جن کی نشاندہی پر نوشہرہ ورکاں کے قریب جھاڑیوں میں چھپائی گئی حنظلہ کی لاش برآمد کرکے پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.