دوسری جنگ عظیم کےسچے واقعات پرمبنی داستان

دوسری جنگ عظیم میں امریکی بحریہ کی داستان پر مبنی یہ فلم سچے واقعات کے گرد گھوم رہی ہے۔ فلم میں معروف اداکار ٹام ہینکس مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ ٹام ہینکس کو امریکی بحریہ کی سربراہی کرتے ہوئے اتحادی فوجیوں کی رہنمائی کے لیے کٹھن اور مشکل فیصلہ کرنا پڑ جاتا ہے۔
فلم میں ٹام ہینکس کے علاوہ دیگر معروف ہالی ووڈ ستارے بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے،،ایکشن، ایڈونچر اور تھرلر سے بھرپورہالی ووڈ فلم گرے ہاؤنڈ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔فلم رواں برس 12 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: