دوبارہ لندن کی میئرشپ لینےکی تیاری

0

صادق خان نے وزیراعظم بورس جانسن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لندن میں رہائشی مسائل دن بدن بڑھ رہے ہیں اور یہ مسئلہ ایک بحران کی صورت اختیار کرگیا ہے لیکن بورس انتظامیہ اس جانب کوئی توجہ نہیں دے رہی اور وہ لوگوں کو سستی رہائش فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہے۔
میئر لندن کا کہنا ہے کہ لندن جیسے شہر میں مکانات کے کرایوں میں ہوشربا اضافے کے باعث لوگوں کیلئے چھت کا حصول مزید مشکل بنا دیا ہے ،،انہوں نے وزیراعظم بورس جانسن پر الزام لگایا کہ وہ مکانات کے کرایوں پر کنٹرول کے حوالے سے ناصرف خود کوشش کررہے ہیں بلکہ وہ کرایوں میں کمی کیلئےشہری انتظامیہ کی کوششوں میں بھی رکاوٹ بن رہے ہیں ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: