دنیا بھر میں کرونا سے ہلاکتیں 75 ہزار تک پہنچ گئیں

0

کرونا سےدنیا بھر میں قیامت خیزصورتحال، امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد دس ہزارپانچ سوسے تجاوز کر گئی۔ تین لاکھ اڑسٹھ ہزارزیرعلاج ہیں۔سپین میں کرونا سے 13ہزار تین سو سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہزار پانچ سو سے تجاوز کرگئی۔ فرانس میں کرونا وائرس سے مزید 833 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جو اب تک فرانس میں ایک دن میں ہونے والی سب سے زیادہ اموات ہیں۔
جرمنی میں کوروناسےمزید128افرادہلاک،تعدادایک ہزار7سو تجاوز کر گئی،،ایک ہزار435نئےکیسز،تعدادایک لاکھ سےزائدہوگئی ،،،برطانیہ میں مزید439افرادہلاک،تعداد5 ہزار 3 سے زائد ہوگئی،،3ہزار802نئےکیسز رپورٹ،تعداد51ہزار608ہوگئی،، چین میں مزید2اموات،تعداد3ہزار331ہوگئی،، مزید39نئےکیسز،تعداد81ہزار708ہوگئی،چین میں 77ہزارمریض کرونا وائرس سےصحتیاب ہو گئے،،،ایران میں مزید136اموات،تعداد3ہزار7 سے زائد ہوگئی ،،تین ہزار739نئےکیسز،تعداد60ہزار500ہوگئی،ایران میں 24ہزار236مریض صحتیاب ہوئے،،بھارت میں مزید18افرادہلاک،تعداد136ہوگئی،4ہزار778متاثر جبکہ 375صحتیاب ہوئے ہیں
جاپان میں کورونا کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا کہنا ہےکہ عالمی وبا یورپی یونین کو اب تک کا سب سے بڑا چیلنج ہے اور ان کی حکومت معاشی مدد کو تیار ہے۔ سویڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لوفوین نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہزاروں اموات کے لیے تیار ہو جائیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: