دریائےشکاگو پرمصنوعی بطخوں کا راج

ربڑ ڈَک ڈربی 2019 ء کے لیے کولمبس ڈرائیو برج کے کنارے دریائے شکاگو میں کنٹینر کے ذریعے 63 ہزار ربڑ کی بطخیں چھوڑ دی گئیں۔بطخوں کی اس سالانہ ریس کے لیے دریا کو بطخوں سے بھر دیا گیا، جہاں ہر بطخ کو جیتنے کے لیے ایک کلو میٹر کا فا صلہ طے کر نا تھا۔اس منفرد ریس سے ہونے والی ہزاروں ڈالر کی آمدنی کو ایلی نوائے میں ہونے والے سپیشل اولمپکس کےلیے وقف کیا جاتا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.