دبئی میں دنیا کی پہلی تھری ڈی عمارت تیار

1

دنیا کی پہلی تھری ڈی دو منزلہ عمارت 640 مربع میٹر پر محیط ہے جبکہ اس کی اونچائی 9.5 میٹر ہے ۔عمارت کی تعمیر محمد بن راشد المخطوم کی کوششوں اور ہدایت پر کی گئی ہے
دبئی میونسپل کے ڈائرکٹر جنرل داؤد الہاجری نے بتایا کہ عمارت کی تعمیر کیلئے8 لاکھ درہم خرچ ہوئے ہیں جو روایتی اخراجات سے 60 فیصد کم ہےجبکہ دنیا کی پہلی تھری ڈی عمارت کی تعمیر3ماہ میں مکمل ہوئی۔

1 تبصرہ
  1. amber shahzadi کہتے ہیں

    it so nice

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: