داعش اب بھی بڑا خطرہ،فوادچودھری

داعش اب بھی بڑا خطرہ،فوادچودھریوفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ داعش کے خطرے کو کم سمجھنا خیالی دنیا میں رہنے کے مترادف ہے،جبکہ نئے افغان وزیر داخلہ کو حقیقت پر نظر رکھنے کی اشدضرورت ہے،فواد چودھری کا کہناتھا کہ فیصلہ کریں پاکستان کوپارٹنر بناناچاہتے ہیں یااپنی حکومتی ناکامی پرقربانی کابکرا؟ وفاقی وزیرکا مزید کہنا ےتھا کہ منسٹر منسٹر، یہ خیالی سوچ ترک کرکے حقیقت میں آنے کا وقت ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.