خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں مسیحاؤں کی ہڑتال جاری

خیبر پختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی ہڑتال نے سنگین صورتحال اختیار کر لی ہے پشاور کے 3 بڑے سرکاری ہسپتالوں میں جاری ہڑتال کے باعث اب تک 2لاکھ 50 ہزار سے زائد مریض متاثر ہوئے
صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال میں روزانہ کی بنیاد پر5 سے 6 ہزار مریض اوپی ٹی کا رُخ کرتے ہیں،، تاہم ہڑتال کے باعث ایک ہزار سے 12 سو مریضوں کامعائنہ کیا جاتا ہے،، جبکہ روزانہ 4 ہزار سے زائد مریض علاج سے محروم ہو رہے ہیں
گزشتہ 24 دنوں کی ہڑتال کےباعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،،اور حکومت سے مطالبہ کررہے ہیں کہ اس مسئلہ کا حل نکالیں
پشاور کے 3بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال کی وجہ سے روزانہ 10 ہزار سے زائد مریض علاج کے بغیر لوٹ جاتے ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.