خواتین اینکرزکی زندگی کےکچھ کڑےسچ

ہالی ووڈ فلم ’بامب شیل‘کی کہانی ایک ایسے ٹی وی چینل کے مالک کے گرد گھومتی ہے جس پر خفیہ نیٹ ورک سے روابط کا الزام ہوتا ہے،،،یہ الزام سچا ہے یا جھوٹا،،،سچ کی تلاش میں نکل پڑتی ہیں چینل کی تین اینکرز،،،کیا وہ اس حقیقت سے پردہ اٹھا پائیں گی
شائقین فلم کو بامب شیل کا بے صبری سے انتظار ہے۔ اس بات کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ گوگل کے ٹرینڈز پر’بامب شیل‘ سرفہرست ہےاوراسےاب تک 5لاکھ سےزائد افراد گوگل پرسرچ کر چکے ہیں،،،فلم رواں سال 20دسمبر کو ریلیز کی جائے گی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.