خوابوں کے بادشاہ کا ایک اورخواب

Another dream of the king of dreams

ایک ویڈیو بیان میں منظور وسان کا کہناہےکہ 2019 اپوزیشن کے لیے اچھا نہیں دیکھ رہا اور آئندہ برس اپوزیشن کے اکثریت رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ ہوگی۔ منظور وسان نے مزید کہا کہ خان صاحب بھی خوش نہ ہوں کیونکہ ان کا مستقبل بھی کچھ اچھا نظر نہیں آرہااور 2020 میں الیکشن ہونے کا امکان ہے۔
منظور وسان کا کہنا ہےکہ مرغیاں اور بھینسیں فروخت کرنے سے معیشت ٹھیک نہیں ہوگی۔حکومت کے پاس آئین میں ترامیم کیلئے اکثریت نہیں ہے،اسی لئے وہ صدارتی آرڈیننس لانا چاہتی ہے لیکن یہ اس اقدام کا مقصد ملک میں منی مارشل لاء لانے کا پلان ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.