خلائی جہازمیں بیٹھیں اور خلائی سفر کو جائیں

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلموں میں نظر آنے والے سپیس شپ میں سواری کرنے کا خواب کس کا نہیں ہوگا لیکن جناب اس خواب نے اب حقیقت کا روپ دھارلیا ہے
جی ہاں کریمیا میں اپنی نوعیت کے انوکھے سپیس شپ تھیم پارک کا افتتاح کردیا گیا ،،،جہاں آنے والے افراد کو خلائی جہاز میں سوار ہونے کا لطف اور خلائی سفر کا گمان ہوگا
گارڈین آف ایمپائر انڈورنامی تھیم پارک میں ہالی ووڈ فلموں میں نظر آنے والی تمام چیزیں موجود ہیں جوکہ سپیس شپ کا حصہ ہوسکتی ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.