حیدرآباد حادثے کے 5 روز بعد بھی ٹرینوں کا شیڈول متاثر

حیدر آباد میں جناح ایکسپریس حادثے کے 5 روز بعد بھی ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہے۔ کراچی اورکوئٹہ سےآنیوالی مسافرٹرینیں7 گھنٹےکی تاخیرکاشکار ہیں۔ قراقرم 7 گھنٹے، شاہ حسین 3 گھنٹے 30 منٹ، بزنس ایکسپریس اور گرین لائن 2 ،2 گھنٹے، جناح ایکسپریس 1 گھنٹہ لیٹ پہنچی۔علامہ اقبال ایکسپریس 1 گھنٹہ 50 منٹ ،کراچی ایکسپریس 1 گھنٹہ 40 منٹ،تیزگام 1 گھنٹہ 30 منٹ تاخیرکاشکار ہے۔ پاکستان ایکسپریس 3 گھنٹے،ملت ایکسپریس 2 گھنٹے 30 منٹ تاخیر سے پہنچی۔ کوئٹہ سےآنے والی اکبرایکسپریس اور جعفر ایکسپریس بھی ایک ایک گھنٹہ تاخیرسے منزل مقصود پپہنچیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.