حکومت کو عوام پر مسلط کیا گیا،احسن اقبال

0

حکومت کو عوام پر مسلط کیا گیا قوم سے جنت کا وعدہ کر کے جہنم میں دھکیل دیا، لیگی رہنماؤں کی حکومت پر گھن گرج ،بولے بیرون ملک سے 200 ارب ڈالر آنے تھے 200 عرب آئے اور چلے بھی گئے ،،،سپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری جمہوریت پر حملہ قراردیتے ہوئے سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ بھی کر دیا

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: