علی رضا عابدی کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت،،،حساس ادارے نے قتل میں ملوث دو ملزمان دھر
ذرائع کے مطابق واردات میں ملوث گروہ کاسراغ بھی لگا لیا گیا ہے،،،جس میں گینگ وار کے ٹارگٹ کلر کو علی رضا عابدی کے قتل کا ہدف دیا،،،واردات کیلئے ملزمان کواجرت دینے کا انکشاف بھی ہوا ہے،،،زیرحراست دونوں ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا،،،متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما علی رضا عابدی کو پچیس دسمبر کو ڈیفنس میں گھر کے باہرٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا،،،کیس کی تفتیش ضلع ساؤتھ سے لیکرسی ٹی ڈی کے حوالے کی جاچکی ہے،،،۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.