حکومت ق لیگ کو رام کرنے میں کامیاب ہوگئی

0
حکومت ق لیگ کو رام کرنے میں کامیاب ہوگئی،،،چودھری پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں یہ اتحاد آئندہ الیکشن تک چلے،،ہر مشکل کا مل کر سامنا کریں گے،،،پرویزخٹک نے بھی غلط فہمیاں ختم ہونے کی تصدیق کر دی،،،کہا مخالفین کی پھیلائی غلط فہمی دور ہوگئی،،،ساتھ تھے،ساتھ ہیں اورساتھ رہیں گے.

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: