حکمران خالی پیٹ عوام کے کپڑے بھی اتارنے پربضد

تبدیلی سرکار کےغربت ختم کرنے کے تمام دعوے طفل تسلی ثابت ہوئے ،،،اور ٹیکسوں کےبوجھ تلےدبےشہریوں پرمزید ٹیکس لادنے کی کرلی گئی تیاری ،،، ایف بی آر نے تیار کرلیا سپلیمنٹری بل کا خاکہ ، جس میں جنوری کے وسط میں ایک سو پچپن ارب روپے کے مزید ٹیکس عائد کرنے کی ہےتجویزتوعوام تھام لےاپنا دل کیونکہ چیزیں ہوں گی مہنگی اور بڑھیں گے مزید بِل،سپلیمنٹری بل میں غیرملکی گاڑیوں پر درآمدی ٹیکس میں اضافے کی تجویز بھی ہے شامل،،،خواتین کی خوبصورتی بھی ماند پڑنے کا ہے ڈر،،،کیونکہ بناؤسنگھار کی اشیاء بھی لگنے والا ہے مزید ٹیکس

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.