حکمرانوں نے تبدیلی کےدعوے ہَوا میں آٰڑا گئے

پنجاب سرکار نے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو تو کچھ ریلیف نہ دے سکی لیکن اپنے وزراء کو ضرور خوش کردیا۔ بہاولپور میں ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں جنوبی پنجاب کی کوئی بات ہوئی اور نہ ہی عوام کو سہولت دینے کا کسی کو کوئی خیال آیا ،،،،بس یاد رہی تو وزراء کی بہتری اور سہولت،،،
اجلاس میں صوبائی کابینہ کے اراکین کیلئے نئی کاروں کی منظوری دی گئی جس پر کروڑوں روپے لاگت آئے گی لیکن اس کے باوجود سادگی کے دعوے اپنی جگہ برقرار ہیں اور آئندہ بھی ہمارے حکمرانوں کی تقاریر اور بیانوں میں سننے کو ملتے رہیں گے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.