حارث رؤف کی بگ بیش لیگ میں ہیٹ ٹرک

حارث رؤف بگ بیش لیگ میں ملبرن اسٹارز کی نمائندگی کر رہے ہیں جہاں آج انہوں نے سڈنی تھنڈرز کے خلاف میچ میں مسلسل تین گیندوں پر تین وکٹیں حاصل کرکے ایک اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔
بگ بیش لیگ میں ایک ہی دن میں دو ہیٹ ٹرکس ہوئی ہیں۔ حارث رؤف سےقبل افغانستان کے راشد خان نے بھی ایڈیلیڈ میں ہیٹرک کی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.