جےآئی ٹی پبلک کرنے کے فیصلے پر سیاسی رہنماؤں کی اپنی تشریح

0
سندھ ہائیکورٹ کے جےآئی ٹی پبلک کرنے کے فیصلے پر سیاسی رہنماؤں کی اپنی تشریح،،،وفاقی وزیرعلی زیدی جرائم میں ملوث افراد کے چہروں سےنقاب اتارنےکے دعویدار ہیں تو پی ایس پی رہنماء انیس ایڈووکیٹ بلدیہ فیکٹری کو حادثہ سمجھتے ہیں جبکہ جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم جے آئی ٹی کو حکومت کیلئے بڑا امتحان قرار دیتے ہیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: