جعفر ایکسپریس میں چوہوں کی بھرمار،مسافر پریشان

لاہور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کی لوئر اے سی کلاس میں چوہوں کی بھرمار نے مسافروں کو پریشان کئے رکھا۔۔۔مسافر کہتے ہیں کہ وزیرریلوے شیخ رشید کی یوں تو ہر ایک پر نظر ہوتی ہے کیا ہی بہتر ہو کے وہ اپنے محکمے کی حسن کارکردگی پر بھی نظر رکھیں۔۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.