جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل میں ناصر بٹ کی ویڈیو فرانزک رپورٹ پیش کرنے کی متفرق درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے حوالے سے فیصلہ سناتے ہوئے اعتراضات کو ختم کر دیا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ ۔ عدالت نے رجسٹرار ہائی کورٹ کو ناصر بٹ کی متفرق درخواست پر نمبر لگا نے کی ہدایت کر دی اور کہا ناصر بٹ کے متاثرہ فریق ہونے کا فیصلہ جوڈیشل سائیڈ پر کیا جائے گا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.