جاپان میں چوری کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگیا

چوروں کو پکڑنے کیلئے یہ تصور سب سے پہلے 2002میں بننے والی ہالی ووڈ فلم “مائنورٹی رپورٹ” میں پیش کیا گیا تھا لیکن جاپانی ماہرین نے جدید کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی باعث اس تصورکو حقیقت میں بدل دیا ہے ۔ واک آئی نامی سافٹ ویئر شاپنگ مال پر کیمرے کی مدد سے لوگوں کی مشکوک حرکات اور رویے کو نوٹ کرکے ان کی نشاندہی کرتا ہے۔ اگر اس کا الگورتھم کسی شخص کی حتمی منظوری دیدے تو یہ مارکیٹ انتظامیہ کے سمارٹ فون پر پیغام بھیج دیتا ہے۔واک آئی سوفٹ وئیرکئی شاپنگ مراکز میں بڑی کامیابی کے ساتھ متعدد چوروں کو پولیس کے حوالے کراچکا ہے اسی بنا پر جاپانی ماہرین اس پرمکمل طورپر انحصار کرنے میں بہت سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.