جادوئی طاقت کےحامل سپرہیرو کی کہانی

سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھوم رہی ہے جسے اچانک جادوئی طاقت کے ذریعے بے پناہ طاقت مل جاتی ہے۔یہ لڑکا اس غیر معمولی طاقت کے ملتے ہی مضبوط جسامت والے نوجوان کا روپ دھار لیتا ہے جسے اس کے دوست تک پہچان نہیں پاتے۔طاقتورلڑکا خطرناک صلاحیتوں کا استعمال نہ جاننے پر اکثر مشکل میں گھِر جاتا تاہم پھراپنی طاقت کا اندازہ ہونے پر یہ نوجوان دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیتا اوران کا ڈٹ کر مقابلہ کرتا ہے۔ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور سپر ہیرو ایکشن ایڈونچرفلم 5 اپریل کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.