ثابت ہوگیاپی ٹی آئی تباہی کانام ہے،مرتضیٰ وہاب

پانچ ماہ میں ثابت ہوگیا کہ پی ٹی آئی تباہی کا نام ہے،سندھ حکومت ہماری رہے گی،،فارورڈ بلاک کی باتیں بالکل غلط ہیں،،وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر مرتضیٰ وہاب کا کرارا جواب،،کہا ایسی باتیں کرنے والے سوچیں، وفاق میں انکی حکومت صرف 4ایم این ایز پر ہیں اور یہ 4 ارکان ادھر ادھر ہوجائیں تو ان کا وزیراعظم بچ نہیں پائے گا۔۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.