تھرپارکرمیں موت کا رقص جاری

سندھ کے ضلع تھرپارکرمیں قحط، پانی اورغذا کی کمی، نامساعد حالات، غربت، افلاس اور بیماریاں مکینوں کے لیے مسلسل امتحان بنی ہوئی ہیں، آئے دن تھر کے بچے ان مسائل کا شکار ہو کر موت کی آغوش میں پہنچ رہے ہیں۔
تھرپارکر کے قصبے مٹھی کے سول ہسپتال میں مزید 3بچے انتقال کر گئے۔ جن ایک بچے کی عمر 3 سال ہے جبکہ ان میں ایک نوزائیدہ بچہ بھی شامل ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق بچوں کی اموات 24 گھنٹے کے دوران ہوئیں جس کا سبب غذائیت کی کمی اور بیماری ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.