"تونے کیسا جادو کیا” کسے لالی ووڈ کا پوسٹر پسند نہیں؟

0

جمائمہ گولڈ سمتھ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک مزاحیہ پوسٹر شئیر کیا ہے جس میں وزیراعظم عمران خان سرکاری کرسی پربراجمان ہیں اور ان کے ایک جانب قومی پرچم ہےاور دوسری جانب جمائمہ ہیں جبکہ عمران خان کے پسِ منظر میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی موجود ہیں
فلمی پوسٹرمیں بشریٰ بی بی کے ہاتھوں کے پاس جادوئی کرسٹل بال ہےدکھائی گئی جس پردرج ہے”تونےکیساجادوکیا؟اس مزاحیہ پوسٹر کے ساتھ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئےلکھا کہ ’کسے لالی ووڈ کا پوسٹر پسند نہیں؟‘۔
اپنے اگلے ٹوئٹ میں جمائما نے وضاحت کی کہ لاہورمیں ایک دوست نے اس لالی ووڈ پوسٹر کی جانب توجہ دلائی اوراس کا مقصد ہرگرکسی کی تضحیک نہیں، آپ میں سے زیادہ ترافرادکی طرح مجھے بھی یہ مضحکہ خیز لگا،،،میں پاکستانی فلمی پوسٹرز، اسٹریٹ آرٹ اورٹرک آرٹ کی بہت بڑی مداح اوردلدادہ ہوں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: