تنقیدی نشترچلانےپرمیئرکراچی کافاروق ستارکوکراراجواب

waeem Akhtar

تنقیدی نشترچلانےپرمیئرکراچی وسیم اخترکافاروق ستارکوکراراجواب،،بولےسمجھ میں نہیں آتافاروق ستارکس پارٹی میں ہیں اوران کاکیارتبہ ہے،،پارٹی نےانہیں فارغ کردیاتواب گھربیٹھیں اوراللہ اللہ کریں،،ایم کیوایم کوجتننانقصان فاروق ستارنےپہنچایااورکسی نےنہیں پہنچایا ،انہوں نےجماعت کوتباہ کردیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.