ترقی کے 4 بنیادی عناصر میں دیانت دار قیادت بھی شامل،چیف جسٹس

انسانیت کی خدمت ہی سب سے بڑ اکام ہے،چیف جسٹس ثاقب نثار
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کہتے ہیں کہ ترقی کے 4 بنیادی عناصر میں دیانت دار قیادت بھی شامل ہے،قیادت ہی کسی ملک کو اوپر لے کر جاتی ہے،،سندھ کے سرکاری سکولوں پر وڈیروں کا قبضہ ہے، تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا،،انسانیت کی خدمت ہی سب سے بڑ اکام ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.