تحریک انصاف وزیراعظم کی قیادت میں متحد ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

0

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف عوام کی خدمت کا عزم لے کر اقتدار میں آئی اور اسی جذبے کے تحت اپنا کام جاری رکھیں گےکیونکہ عوام کی خدمت ہی میرامشن ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے شفافیت کے نئے کلچر کو پروان چڑھایا ہے اور ہر سطح پر شفافیت کو فروغ دیکر قومی وسائل کو بچایاگیا
سردارعثمان بزدارکاکہنا ہے کہ ماضی میں کرپٹ عناصرنےمعیشت کوتباہ وبربادکیا تاہم موجودہ حکومت کی کرپشن کیخلاف زیر و ٹالرنس کی پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں ۔ حکومت کی تمام پالیسیاں شفاف اورملکی مفادمیں ہیں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: