تبدیلی سرکار کی تبدیلی پھولوں کے شہر کوتباہ کرگئی

تبدیلی سرکار کی تبدیلی پھولوں کے شہر کوتباہ کرگئی،تبدیلی کی لہر سے بار بارپشاوربی آرٹی منصوبے میں تبدیلی کی جانے لگی،صدر میں روٹ تنگ ہونے کے باعث بیک وقت دو بسوں کاگزرنا مشکل ہوگیا،نقص سامنے آنے کے بعد دوبارہ نئے پلرز کی تعمیر شروع کردی گئی،دوسری جانب پشاور بی آر ٹی منصوبے سے متعلق نجی کمپنی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا،منصوبے میں تاخیر کی وجہ کنٹریکٹر کمپنی کوبقایا جات کی عدم ادائیگی ہے۔
مذکورہ کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ پی ڈی اے حکام کی جانب سے کسی قسم کاتعاون نہیں کیا جارہا،انہوں نے حکام سے مسئلے پرنوٹس کامطالبہ کردیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.