تبدیلی سرکارمیں ایک بارپھر بڑی تبدیلیاں

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے پنجاب کابینہ میں ایک بارپھربڑے پیمانے پرردوبدل کرتے ہوئے صمصام بخاری سے وزارت اطلاعات کا چارج واپس لے لیااور انہیں کنسولیڈیشن آف ہولڈنگ کا محکمہ سونپ دیا
کپتان کے وسیم اکرم پلس نےوزارت اطلاعات کا اضافی چارج میاں اسلم اقبال کو سونپ دیا ،جبکہ راجہ بشار ت سے بلدیات کا محکمہ واپس لیتے ہوئے انہیں سوشل ویلفیئر اور بیت المال کا اضافی چارج دیدیا گیا۔۔اس سے قبل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی وزارت محمد اجمل کے پاس تھا جنہیں چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کی وزارت دی گئی ہے
وزیراعلیٰ پنجاب نے یاسر حمایوں سے سیاحت کا قلمدان واپس لیتے ہوئے اسے وزیر کھیل تیمور خان کو دیدیا گیاہے ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.