تبدیلی سرکارمولانا کی آزادی مارچ سے خوف زدہ؟

دارالحکومت اسلام آباد نے پولیس کی خصوصی برانچ کو ہائی الرٹ کردیا،،،کہ جمعیت علماء اسلام سے منسلک مدارس،اساتذہ اور طلبہ سے متعلق معلومات اکٹھا کرے،اس سلسلے میں معلومات کے حصول کے لیے مدارس کے اندر اور باہر انٹیلی جنس کا کام شروع کردیا گیا۔حکومت کی ہدایت پرعہدیداروں کو مدارس کے اطراف تعینات کردیا گیا،،،عہدیدارمدارس میں آنے والے ہرفراد کی نگرانی کریں گے اوران کی فہرست بنا ئے گے،،اس کے علاوہ اساتذہ اورسینئر طلبہ کی بھی نگرانی کی جائےگی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.