تبدیلی حکومت کی شجرکاری مہم میں تیزی

1 Billion Trees

تحریک انصاف حکومت کی جانب سےبلین ٹری پروجیکٹ کی کامیابی کے لیے نیاچیف کنزر ویٹو فاریسٹ ایکسٹینشن ونگ بنایا دیاگیا،جس کا مرکز لاہور اور اس کے زون راولپنڈی، ملتان، لاہور میں ہوں گے،منصوبےکے تحت سات ہزاردوسوچھ یونین کونسلیں اوراٹھائیس ہراز آٹھ سو چھ دیہات ہوں گے،محکمہ جنگلات کے صوبہ بھر کے تمام ڈی ایف اوزبھی اس پروجیکٹ میں معاونت کریں گے۔حکام کا کہنا ہے کہ مری،کہوٹہ،کلرسیداں،کوٹلی ستیاں کے جنگلات میں بھی پودے لگائے جائیں گے جبکہ آئندہ سال کے دوران پنجاب بھر میں 35 کروڑ پودے لگانے کا ٹارگٹ مقرر کیا گیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.