بے نظیر بھٹو کے قاتل11برس بعد بھی نامعلوم

بی بی کے قتل کا مقدمہ9سال تک چلا۔۔دو پولیس افسران کو17،17سال قید اور جرمانہ کی سزا جبکہ 5 ملزمان بری ہوئے۔۔وکلا کہتے ہیں بات تو تب تھی کے قاتل بھی پکڑے جاتے۔۔
جیالے اپنی قیادت اور قتل کی کارروائی سے مایوس،۔۔۔
ہائی پروفائل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف اشتہاری ملزم ہیں جبکہ 5ملزمان کے بری ہونے کیخلاف پیلزپارٹی کی اپیلیں لاہور ہائیکورٹ میں راولپنڈی بینچ میں زیر سماعت ہیں۔۔
11برس بیت گئے۔۔۔بی بی کی شہادت آج بھی سوال کر رہی ہے کہ میں کس کے ہاتھ میں اپنا لہو تلاش کروں۔۔۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.