بےنظیر بھٹوشہید کا گیارواں یوم شہادت

بے نظیر بھٹو شہید کے یوم شہادت کے سلسلے میں ملک کے چھوٹے بڑے تمام شہروں میں تعزیتی سیمینار منعقد کئے گئے جن میں ملک پاکستان اور جمہوریت کیلئےمحترمہ بےنظیربھٹوکی خدمات پر روشنی ڈالی گئی۔۔
پیپلز پارٹی کی جانب سے بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کی مرکزی تقریب کا اہتمام گڑھی خدابخش میں کیا گیا۔جیالوں کی کثیر تعداد تقریب میں شریک،،پارٹی پرچموں کی بہار،،ہر طرف جیئے بھٹو کے نعروں کی گونج سنائی دے رہی ہے۔۔آصف زرداری،بلاول بھٹو اور دیگر رہنما تقریب سے خطاب کرینگے۔جیلے اپنے قائد کا خطاب سننے کو ہیں بے قرار۔۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.