بی جے پی رہنما پاکستان سمیت5،6 الفاظ بولے بغیر بات نہیں کرسکتے

بی جے پی رہنما پاکستان سمیت 5 سے 6 الفاظ بولے بغیر بات نہیں کر سکتے ،،،میدان چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں،کانگریس رہنما کا چیلنج،،،بی جے پی ترجمان سودھا نشو نے چیلنج قبول کر لیا،،،بی جے پی رہنما صرف 10 سیکنڈ میں ہی ہار گئے۔ بی جے پی رہنما کو سب کے سامنے سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: