بیگناہ کمشیریوں کا خون رنگ لانے لگا

مقبوضہ کشمیر میں تعینات دونوں قابض فوجیوں نے دوران ڈیوٹی اپنی جان لی جبکہ مقبوضہ وادی میں 12 سال کے دوران خودکشی کرنے والے بھارتی فوجی اہلکاروں کی تعداد 435 ہوگئی۔راشٹریہ رائفلز کے 24 سالہ اہلکار چھوٹو کمار نے کپواڑہ میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار لی جبکہ ضلع ڈوڈہ میں ایک بھارتی فوجی نے اپنی بیوی کو گولی مار کر خود بھی خودکشی کرلی، مقبوضہ وادی میں 2007 سے اب تک 435 بھارتی فوجی خودکشی کرچکے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.