بھارت کی سرزمین پر کھڑے ہوکرپاکستان کی تعریف

0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےدورہ بھارت کےدوران پاکستان کی تعریف کیاکی بھارتی میڈیا غصے سے پاگل ہوگیا اور اسی بوکھلاہٹ میں بھارتی میڈیا نے ٹرمپ پر ہی لعن طعن شروع کردی جبکہ پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کے بھارتی منصوبے کو بھی زبان پر لے آیا ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: