بھارت نسل کشی سےدنیا کی توجہ ہٹاناچاہتا ہے،وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ

بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی ،،،، وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ پر پیغام دیتے ہوئے بھارتی عزائم سے متعلق عالمی برادری کو خبر دار کر دیا۔ ،،،،کہا کہ بھارتی میڈیا کا جھوٹا دعویٰ ہے کہ افغانستان سے کشمیر میں دہشت گرد آگئے۔وزیراعظم عمران خان نےکہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سےتوجہ ہٹانےکیلئے جھوٹا آپریشن کرسکتا ہے۔ ایسی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں کہ دہشتگردجنوبی بھارت میں داخل ہو گئے، دنیا خبردار رہےبھارت کوئی مس ایڈونچرکرسکتا ہے۔ بھارت نسل کشی سےدنیا کی توجہ ہٹاناچاہتا ہے۔۔۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.