بھارت میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج۔۔

0
بھارتی میڈیا کے مطابق شہریت کے متنازع قانون کے خلاف بنگلورو میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
بھارتی پولیس نے شہریت کے متنازع قانون کے خلاف ریلی میں نعرہ لگانے والی لڑکی پر بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ عدالت نے لڑکی کو 14 روزہ ریمانڈ پر بھیج دیا ہے،رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں میں بھارت میں حکومت مخالف ریلی کے دوران پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: